نواڑ[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (بنائ) موٹے ڈوروں کی عموماً گرہ سواگرہ (ڈھائی تین انچ) چوڑی بنی ہوئی لمبی پٹی جو پلنگ بننے کے لیے تیار کی جاتی ہے، سوت کا موٹا اور چوڑا فیتہ۔

اشتقاق

معانی مرکبات اسم نکرہ ١ - (بنائ) موٹے ڈوروں کی عموماً گرہ سواگرہ (ڈھائی تین انچ) چوڑی بنی ہوئی لمبی پٹی جو پلنگ بننے کے لیے تیار کی جاتی ہے، سوت کا موٹا اور چوڑا فیتہ۔ نواڑ باف (فارسی) نواڑ ریشمی